Description
MARCH 60 WP (Myclobutanil + Mancozeb)
مارچ 64 فیصد ڈبلیو پی ایک منفرد اور جدید فنجی سائیڈ مکسچر ہے جس میں مائیکلوبیوٹانل + مینکوزیب شامل ہیں۔ یہ بیماریوں کے خلاف تین طرح سے اثر انداز ہوتی ہے: بچاؤ، حفاظتی اور معالجاتی۔
اس کا ڈوئل فارمولا پودے کو وسیع دائرہ اثر کے ساتھ تحفظ دیتا ہے۔ مائیکلوبیوٹانل حفاظتی و معالجاتی خصوصیات رکھتا ہے جبکہ مینکوزیب ایک پروٹیکٹو ایجنٹ کے طور پر کام کرتا ہے۔ بہترین سرائیت پذیری اور ویپر ایکشن کی بدولت بارش کے بعد بھی مؤثر رہتا ہے۔
-
مؤثر اجزاء: مائیکلوبیوٹانل + مینکوزیب
-
تین طریقہ اثر: بچاؤ، حفاظتی، معالجاتی
-
بہترین سرائیت پذیری اور ویپر ایکشن
-
بارش کے بعد بھی مؤثر
-
بیماریوں کے خلاف وسیع دائرہ اثر
سفارشات برائے استعمال:
| فصل | ہدف بیماریوں | مقدار فی 100 لٹر پانی |
|---|---|---|
| خربوزہ، تربوز، کریلا، کھیرا | پاؤڈری ملڈیو، ڈائونی ملڈیو، انتھراکنوز و بیکٹیریل بیماریاں | 250 گرام |
| آم / باغات | پاؤڈری ملڈیو، انتھراکنوز و بیکٹیریل بیماریاں | 250 گرام |
| ٹماٹر / سبزیات | اگیتا، پچھیتا جھلساؤ، پاؤڈری و ڈائونی ملڈیو، انتھراکنوز و بیکٹیریل بیماریاں | 250 گرام |
| گندم | لیف رسٹ | 250 گرام |
| مرچ، پیاز، لہسن | ڈائونی، پاؤڈری ملڈیو، پرپل بلاچ، ڈائی بیک، لیف اسپاٹ | 250 گرام |
| کیلا | سگوٹا بیماری | 250 گرام |
Spectrum (کنٹرول کرتا ہے):
پاؤڈری ملڈیو، ڈائونی ملڈیو، انتھراکنوز، بیکٹیریل بیماریاں، اگیتا و پچھیتا جھلساؤ، لیف رسٹ، پرپل بلاچ، ڈائی بیک، لیف اسپاٹ، کیلے کی سگوٹا بیماری





Reviews
There are no reviews yet.