Description
TRICHLORFON 80% SP
ٹرائیکلورفان 80 فیصد ایک برسوں سے آزمودہ اور مؤثر زہر ہے جو پھل کی مکھی اور دیگر نقصان دہ کیڑوں پر شاندار اثر رکھتا ہے۔ یہ لمسی اور شکمی دونوں طریقوں سے اثر انداز ہوتا ہے، بہترین ٹینک مکس کی صلاحیت کے ساتھ لمبے عرصے تک فصل کو محفوظ رکھتا ہے۔
-
پھل کی مکھی اور دیگر سنڈی نما کیڑوں پر وسیع الاثر اور مؤثر۔
-
چھوکر اور کھاکر دونوں طریقہ اثر۔
-
بہترین ٹینک مکس کے طور پر قابل استعمال۔
-
لمبے عرصے تک فصل کو محفوظ رکھنے والا حل۔
سفارشات برائے استعمال:
| فصل | نقصان دہ کیڑا | مقدار فی 100 لٹر پانی |
|---|---|---|
| آم و دیگر باغات | پھل کی مکھی | 100 گرام |
| خربوزہ، کریلہ و دیگر سبزیات | پھل کی مکھی | 125–250 گرام |





Reviews
There are no reviews yet.