Acephate 75% SP

ایسیفیٹ 75 فیصد ایس پی – وسیع اثر رکھنے والا آرگینو فاسفیٹ، فوری اور دیرپا کنٹرول کے ساتھ کپاس، دھان، آم، امرود اور سبزیوں پر مؤثر۔

Description

ایسیفیٹ 75 فیصد ایس پی ایک طاقتور آرگینو فاسفیٹ زہر ہے جو فوری اثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ یہ لمسی، شکمی اور سرائیت پذیر طریقہ اثر کے ساتھ فصل کے اندر تیزی سے جذب ہو کر کیڑوں پر فوری قابو پاتا ہے۔ مختلف فصلوں پر یکساں مؤثر ہے اور رس چوسنے کے ساتھ ساتھ چبا کر کھانے والے کیڑوں کے خلاف بہترین نتائج دیتا ہے۔ تھرپس کے کنٹرول میں خاص طور

  • تجارتی نام: ایسیفیٹ 75 فیصد ایس پی

  • مؤثر اجزاء: ایسیفیٹ 75 فیصد ایس پی

  • طریقہ اثر: لمسی، شکمی، سرائیت پذیر

  • نمایاں خصوصیات:

    • وسیع اثر رکھنے والا، مختلف فصلوں پر یکساں مؤثر

    • جڑوں اور پتوں میں فوری جذب ہونے کی صلاحیت

    • رس چوسنے اور چبا کر کھانے والے کیڑوں پر فوری اور دیرپا کنٹرول

    • تھرپس پر شاندار نتائج، کسانوں کا بھرپور اعتماد

    • ریزی اسٹنس مینجمنٹ کے لیے بہترین انتخاب

سفارشات برائے استعمال:

فصل نقصان دہ کیڑے مقدار فی 100 لٹر پانی
کپاس ترپس، سفید مکھی، کالا تیلا، ملی بگ، سبز تیلا 250 گرام
دھان سفید پشتی، بروان تیلا 250 گرام
آم/امرود/باغات ہاپر، ملی بگ 100 گرام
سبزیات کالا تیلا، سبز تیلا، تھرپس، سفید مکھی 120–150 گرام

پر مؤثر ہونے کی وجہ سے کسانوں کا بھرپور اعتماد حاصل کر چکا ہے۔ یہ ریزی اسٹنس مینجمنٹ کے لیے بھی بہترین انتخاب ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Acephate 75% SP”

Your email address will not be published. Required fields are marked *