Description
CURE 1.8% EC
کیور 8.1 ای سی ایک قدرتی فرمینٹیشن سے کشید شدہ انسیکٹی سائیڈ ہے جس کا فعال جزو ایبامیکٹن (80 گرام/لیٹر) ہے۔ یہ کیڑوں پر تین طریقوں سے اثر انداز ہوتا ہے: لمسی (چھوکر)، شکمی (کھاکر) اور اعصابی نظام پر براہِ راست اثر۔ یہ رس چوسنے والے کیڑوں، مائٹس اور سنڈیوں کے خلاف طویل اور مؤثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ اس کا وسیع دائرہ اثر اسے کپاس، سبزیات اور باغات کے لیے ایک بہترین حل بناتا ہے۔
-
مؤثر جزو: ابامیکٹن 80 گرام/لیٹر (8.1 EC)
-
طریقہ اثر: چھوکر (لمسی)، کھاکر (شکمی)، اعصابی نظام پر اثر انداز
-
تھرپس اور رس چوسنے والے کیڑوں پر شاندار کنٹرول
-
منفرد طریقہ اثر سے کیڑوں کی مزاحمت کو روکتا ہے
-
کپاس، سبزیات اور باغات کے لیے موزوں
-
قدرتی ذرائع سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر
سفارشات برائے استعمال:
| فصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی 100 لٹر پانی |
|---|---|---|
| کپاس | سنڈیاں (گلابی، چتکبری، امریکن) رس چوسنے والے کیڑے | 400 ملی لٹر |
| مرچ و دیگر سبزیات | مائٹس، لیف مائنر، تھرپس، سفید مکھی، چھوٹی سنڈی | 200–250 ملی لٹر |
| باغات | مائٹس، سٹرس سلا، لیف مائنر | 200 ملی لٹر |
Spectrum (کنٹرول کرتا ہے):
تھرپس، سفید مکھی، لیف مائنر، مائٹس، گلابی سنڈی، چتکبری سنڈی، امریکن سنڈی، چھوٹی سنڈی، سٹرس سلا





Reviews
There are no reviews yet.