PICKOUT 4% G

PICKOUT 4% G  Cartap Hydrochloride.

Exceptionally good granule insecticide, showing consistent & most efficient control of borers

Description

PICKOUT 4% G
پک آؤٹ 4 فیصد دانے دار ایک آزمودہ اور مؤثر انسیکٹی سائیڈ ہے جس میں کارٹیپ 4% شامل ہے۔ یہ فصل کے ہر مرحلے پر سنڈیوں کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے، شگوفے اور مونجر بھرپور رہتے ہیں اور فصل دیرپا تحفظ حاصل کرتی ہے۔ دھان کی فصل میں تنے کی سنڈی اور پتہ لپیٹ سنڈی پر شاندار کنٹرول کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

  • مؤثر جزو: کارٹیپ 4%

  • اعصابی نظام پر اثر انداز ہو کر سنڈیوں کو کنٹرول کرتا ہے

  • فصل کے ہر مرحلے پر مؤثر اور دیرپا تحفظ

  • شگوفوں میں اضافہ اور مونجر بھرپور رکھنے میں مددگار

  • دھان کی فصل کے لیے محفوظ اور آزمودہ انسیکٹی سائیڈ

سفارشات برائے استعمال:

فصل نقصان دہ کیڑے مقدار فی ایکڑ
دھان تنے کی سنڈیاں، پتہ لپیٹ سنڈی 9 کلو گرام

Spectrum (کنٹرول کرتا ہے):

تنے کی سنڈیاں، پتہ لپیٹ سنڈی

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “PICKOUT 4% G”

Your email address will not be published. Required fields are marked *