RECENT 0.4 G

RECENT 0.4 G ( Fipronil ) GRANULAR
جڑوں کی مضبوطی، جھاڑ میں اضافہ اور سنڈیوں و دیمک پر شاندار کنٹرول۔

Description

RECENT 0.4 G ( Fipronil )
ریسینٹ 4.0 فیصد دانے دار ایک منفرد پلانٹ گروتھ ریگولیٹر اثر رکھنے والا انسیکٹی سائیڈ ہے جس میں فپرونل 4% شامل ہے۔ یہ فصل کی جڑوں کو لمبا اور گھنا بناتا ہے، بہتر بڑھوتری اور بھرپور جھاڑ فراہم کرتا ہے۔ تنے کی سنڈیوں، دیمک اور دیگر نقصان دہ کیڑوں کا مؤثر کنٹرول دیتا ہے۔ دھان، مکئی اور گنے سمیت مختلف فصلوں کے لئے بہترین حل ہے۔

  • مؤثر جزو: فپرونل 4%

  • پلانٹ گروتھ ریگولیٹر اثر – جڑوں اور جھاڑ کی مضبوطی

  • تنے کی سنڈیوں اور روٹ بوررز پر شاندار کنٹرول

  • دیمک کا بہترین حل

  • دھان، مکئی اور گنے کی فصل کے لیے محفوظ اور مؤثر

سفارشات برائے استعمال:

فصل نقصان دہ کیڑے مقدار فی ایکڑ
گنا، مکئی تنے کی سنڈیاں، روٹ بوررز 6–12 کلو گرام (1–2 تھیلا)
دھان تنے کی سنڈیاں، پتہ لپیٹ سنڈی، ہاپرز 6–12 کلو گرام (1–2 تھیلا)
تمام فصلات دیمک 6–12 کلو گرام (1–2 تھیلا)

Spectrum (کنٹرول کرتا ہے):
تنے کی سنڈیاں، پتہ لپیٹ سنڈی، ہاپرز، روٹ بوررز، دیمک

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “RECENT 0.4 G”

Your email address will not be published. Required fields are marked *