CURE 1.8 EC

CURE 1.8 EC – جدید اکارسائیڈ و انسیکٹی سائیڈ، سبزیوں، کپاس اور پھلوں میں جوں و دیگر رس چوس کیڑے۔ سنڈیوں اور لیف مائنر کے مؤثر تدارک کے لیے بہترین حل۔

قدرتی ابامیکٹن پر مبنی انسیکٹی سائیڈ – رس چوسنے والے کیڑوں، سنڈیوں اور مائٹس پر دیرپا کنٹرول۔

Description

CURE 1.8% EC
کیور 8.1 ای سی ایک قدرتی فرمینٹیشن سے کشید شدہ انسیکٹی سائیڈ ہے جس کا فعال جزو ایبامیکٹن (80 گرام/لیٹر) ہے۔ یہ کیڑوں پر تین طریقوں سے اثر انداز ہوتا ہے: لمسی (چھوکر)، شکمی (کھاکر) اور اعصابی نظام پر براہِ راست اثر۔ یہ رس چوسنے والے کیڑوں، مائٹس اور سنڈیوں کے خلاف طویل اور مؤثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ اس کا وسیع دائرہ اثر اسے کپاس، سبزیات اور باغات کے لیے ایک بہترین حل بناتا ہے۔

  • مؤثر جزو: ابامیکٹن 80 گرام/لیٹر (8.1 EC)

  • طریقہ اثر: چھوکر (لمسی)، کھاکر (شکمی)، اعصابی نظام پر اثر انداز

  • تھرپس اور رس چوسنے والے کیڑوں پر شاندار کنٹرول

  • منفرد طریقہ اثر سے کیڑوں کی مزاحمت کو روکتا ہے

  • کپاس، سبزیات اور باغات کے لیے موزوں

  • قدرتی ذرائع سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر

سفارشات برائے استعمال:

فصل نقصان دہ کیڑے مقدار فی 100 لٹر پانی
کپاس سنڈیاں (گلابی، چتکبری، امریکن) رس چوسنے والے کیڑے 400 ملی لٹر
مرچ و دیگر سبزیات مائٹس، لیف مائنر، تھرپس، سفید مکھی، چھوٹی سنڈی 200–250 ملی لٹر
باغات مائٹس، سٹرس سلا، لیف مائنر 200 ملی لٹر

Spectrum (کنٹرول کرتا ہے):

تھرپس، سفید مکھی، لیف مائنر، مائٹس، گلابی سنڈی، چتکبری سنڈی، امریکن سنڈی، چھوٹی سنڈی، سٹرس سلا

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “CURE 1.8 EC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *