GENGWEI 55 SC

GENGWEI 55 SC (Atrazine + Mesotrione) IMPORTED FORMULATION
چوڑے پتوں اور گھاس نما جڑی بوٹیوں پر مؤثر دو زہروں کا طاقتور مرکب۔

SKU: 1 LTS Category: Tag:

Description

Gengwei 55% SC
گینگوی 55 ایس ای ایک امپورٹیڈ اور منفرد فارمولیشن ہے جس میں دو طاقتور جڑی بوٹی مار زہر میزوٹرائن اور ایٹرازین شامل ہیں۔ یہ پودوں کے پتوں اور جڑوں میں جذب ہوکر چوڑے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کا مؤثر کنٹرول کرتا ہے۔ یہ فصل کو محفوظ رکھتا ہے، جھاڑ میں اضافہ کرتا ہے اور پیداوار بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ گنے اور مکئی کے لیے بہترین انتخاب۔

  • ؤثر اجزاء: میزوٹرائن + ایٹرازین

  • طریقہ اثر: سرائیت پذیر، پتوں اور جڑوں کے ذریعے جذب ہوکر جڑی بوٹیوں کا خاتمہ

  • چوڑے پتوں اور گھاس نما جڑی بوٹیوں پر بہترین کنٹرول

  • فصل کے لیے محفوظ، جھاڑ اور پیداوار میں اضافہ

  • گنے اور مکئی کی جڑی بوٹیوں کے لیے آزمودہ حل

سفارشات برائے استعمال:

فصل ہدف جڑی بوٹیاں مقدار فی 100 لٹر پانی
گنا، مکئی سالانہ گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں 500–700 ملی لٹر

Spectrum (کنٹرول کرتا ہے):

سالانہ گھاس نما جڑی بوٹیاں، چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “GENGWEI 55 SC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *