Description
ایسیفیٹ 75 فیصد ایس پی ایک طاقتور آرگینو فاسفیٹ زہر ہے جو فوری اثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ یہ لمسی، شکمی اور سرائیت پذیر طریقہ اثر کے ساتھ فصل کے اندر تیزی سے جذب ہو کر کیڑوں پر فوری قابو پاتا ہے۔ مختلف فصلوں پر یکساں مؤثر ہے اور رس چوسنے کے ساتھ ساتھ چبا کر کھانے والے کیڑوں کے خلاف بہترین نتائج دیتا ہے۔ تھرپس کے کنٹرول میں خاص طور
-
تجارتی نام: ایسیفیٹ 75 فیصد ایس پی
-
مؤثر اجزاء: ایسیفیٹ 75 فیصد ایس پی
-
طریقہ اثر: لمسی، شکمی، سرائیت پذیر
-
نمایاں خصوصیات:
-
وسیع اثر رکھنے والا، مختلف فصلوں پر یکساں مؤثر
-
جڑوں اور پتوں میں فوری جذب ہونے کی صلاحیت
-
رس چوسنے اور چبا کر کھانے والے کیڑوں پر فوری اور دیرپا کنٹرول
-
تھرپس پر شاندار نتائج، کسانوں کا بھرپور اعتماد
-
ریزی اسٹنس مینجمنٹ کے لیے بہترین انتخاب
-
سفارشات برائے استعمال:
| فصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی 100 لٹر پانی |
|---|---|---|
| کپاس | ترپس، سفید مکھی، کالا تیلا، ملی بگ، سبز تیلا | 250 گرام |
| دھان | سفید پشتی، بروان تیلا | 250 گرام |
| آم/امرود/باغات | ہاپر، ملی بگ | 100 گرام |
| سبزیات | کالا تیلا، سبز تیلا، تھرپس، سفید مکھی | 120–150 گرام |
پر مؤثر ہونے کی وجہ سے کسانوں کا بھرپور اعتماد حاصل کر چکا ہے۔ یہ ریزی اسٹنس مینجمنٹ کے لیے بھی بہترین انتخاب ہے۔





Reviews
There are no reviews yet.