Description
Chlorpyrifos 40% EC
کلورپائریفاس 40% ای سی ایک برسوں سے آزمودہ براڈ اسپیکٹرم انسیکٹی سائیڈ ہے جو لمسی (چھوکر)، شکمی (کھاکر) اور بخاراتی عمل کے ذریعے کیڑوں پر اثرانداز ہوتا ہے۔ یہ جدید آرگینوفاسفیٹ گروپ سے تعلق رکھتا ہے اور سنڈیوں سمیت رس چوسنے والے کیڑوں پر دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ قوتِ مدافعت کو روکنے کی خصوصیت اور مختلف فصلات میں یکساں افادیت کے باعث یہ کسانوں کا قابلِ اعتماد حل ہے۔
-
مؤثر جزو: کلورپائریفاس 40% ای سی
-
طریقہ اثر: چھوکر (لمسی)، کھاکر (شکمی)، بخاراتی اثر
-
جدید آرگینوفاسفیٹ فارمولا
-
قوتِ مدافعت کو روکنے میں مددگار
-
مختلف فصلات کے لیے یکساں مؤثر
-
برسوں سے آزمودہ اور کسانوں کا اعتماد یافتہ حل
سفارشات برائے استعمال:
| فصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی 100 لٹر پانی |
|---|---|---|
| کپاس | تمام اقسام کی سنڈیاں، رس چوسنے والے کیڑے، ملی بگ | 500–1000 ملی لٹر |
| باغات | کاڈلنگ ماتھ، ملی بگ | 200–250 ملی لٹر |
| تمام فصلات | دیمک | 2 لٹر پانی میں فلد کریں |
| سبزیات | چھوٹی سنڈیاں، بیٹلز، ملی بگ، تھرپس، کالا تیلا | 250 ملی لٹر |
| گنا | بلیک بگ، بوررز، پائریلا (سفید مکھی) | 500 ملی لٹر |
Spectrum (کنٹرول کرتا ہے):
سنڈیاں، رس چوسنے والے کیڑے، ملی بگ، تھرپس، کالا تیلا، کاڈلنگ ماتھ، دیمک، بلیک بگ، بوررز، پائریلا (سفید مکھی)





Reviews
There are no reviews yet.