Description
Flonicamid 50% WDG
فلونیکا میڈ 50 فیصد ڈبلیو جی ایک جدید اور مؤثر انسیکٹی سائیڈ ہے جو رس چوسنے والے کیڑوں پر فوری “ناک ڈاؤن” اثر ڈالتا ہے۔ اس کا ٹرانس لیمینار ایکشن پتے کے دونوں حصوں تک رسائی دیتا ہے جبکہ شکمی اثر اور اعصابی نظام پر اثر انداز ہو کر کیڑوں کو مکمل کنٹرول کرتا ہے۔ یہ فائدہ مند کیڑوں کے لیے نسبتاً محفوظ ہے، فصل کی صحت کو بہتر بناتا ہے اور پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔ کپاس، دھان، سبزیات اور باغات کے لیے بہترین حل ہے۔
-
مؤثر جزو: فلونیکا میڈ 50% ڈبلیو جی
-
طریقہ اثر: ٹرانس لیمینار ایکشن، شکمی اثر، اعصابی نظام پر اثر انداز
-
تیز اور فوری “ناک ڈاؤن” اثر
-
فائدہ مند کیڑوں کے لیے محفوظ
-
فصل کی صحت مند نشوونما اور پیداوار میں اضافہ
-
کپاس، دھان، سبزیات اور باغات کے لیے مؤثر حل
سفارشات برائے استعمال:
| فصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی 100 لٹر پانی |
|---|---|---|
| کپاس | کالا تیلا، سبز تیلا، تھرپس | 60–80 گرام |
| دھان | سفید پشتی، براؤن تیلا | 60–80 گرام |
| آم، امرود، باغات | ہاپر، ملی بگ | 40–60 گرام |
| سبزیات | کالا تیلا، سبز تیلا، تھرپس | 60–80 گرام |
Spectrum (کنٹرول کرتا ہے):
کالا تیلا، سبز تیلا، تھرپس، سفید پشتی، براؤن تیلا، ہاپرز، ملی بگ





Reviews
There are no reviews yet.