Description
Gengwei 55% SC
گینگوی 55 ایس ای ایک امپورٹیڈ اور منفرد فارمولیشن ہے جس میں دو طاقتور جڑی بوٹی مار زہر میزوٹرائن اور ایٹرازین شامل ہیں۔ یہ پودوں کے پتوں اور جڑوں میں جذب ہوکر چوڑے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کا مؤثر کنٹرول کرتا ہے۔ یہ فصل کو محفوظ رکھتا ہے، جھاڑ میں اضافہ کرتا ہے اور پیداوار بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ گنے اور مکئی کے لیے بہترین انتخاب۔
-
ؤثر اجزاء: میزوٹرائن + ایٹرازین
-
طریقہ اثر: سرائیت پذیر، پتوں اور جڑوں کے ذریعے جذب ہوکر جڑی بوٹیوں کا خاتمہ
-
چوڑے پتوں اور گھاس نما جڑی بوٹیوں پر بہترین کنٹرول
-
فصل کے لیے محفوظ، جھاڑ اور پیداوار میں اضافہ
-
گنے اور مکئی کی جڑی بوٹیوں کے لیے آزمودہ حل
سفارشات برائے استعمال:
| فصل | ہدف جڑی بوٹیاں | مقدار فی 100 لٹر پانی |
|---|---|---|
| گنا، مکئی | سالانہ گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں | 500–700 ملی لٹر |
Spectrum (کنٹرول کرتا ہے):
سالانہ گھاس نما جڑی بوٹیاں، چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں





Reviews
There are no reviews yet.