Description
KATAAR 2.5 EC (Lamda Cyhlothrin)
کتار 5.2% EC ایک وسیع دائرہ اثر کیڑے مار دوا ہے جو سنڈیوں اور رس چوس کیڑوں کے مؤثر کنٹرول کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ یہ ٹینک مکس کے لیے بہترین ہے اور منفرد طریقہ اثر سے فصل کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھتا ہے۔
-
تجارتی نام: کتار 5.2% EC
-
مؤثر اجزاء: لیمبڈا سائی ہیلوتھرین: 2.7 گرام
-
طریقہ اثر: چھوکر (لمسی)، کھاکر (شکمی)، اعصابی نظام پر اثر
-
نمایاں خصوصیات:
-
وسیع الاثر کیڑے مار زہر
-
سنڈیوں اور رس چوس کیڑوں پر مؤثر
-
بہترین ٹینک مکس
-
منفرد طریقہ اثر سے لمبے عرصے تک فصل محفوظ
-
سفارشات برائے استعمال:
| فصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار 100 لٹر پانی |
|---|---|---|
| کپاس | سنڈیاں (چتکبری، گلابی)، تھرپس، سبز تیلا، سفید مکھی | 330 ملی لٹر |
| پیاز، بینگن، بھنڈی | تھرپس، بوررز | 250-200 ملی لٹر |
| آم / باغات | آم کا تیلا، تھرپس، بورز | 60-100 ملی لٹر |
| چنا | پوڈ بورر | 200-250 ملی لٹر |
| دھان | سفید پشتی / براؤن تیلا، تھرپس، سٹنگ بگ، پتہ لپیٹ سنڈی | 250-330 ملی لٹر |
| گنا | بلیک بگ، ملی بگ، پائیریلا / سفید مکھی | 250 ملی لٹر |





Reviews
There are no reviews yet.