NSTAR 30 SC

NSTAR 30 SC (Azoxystrobin+Difenoconazole) FUNGICIDE

ڈوئل ایکشن فنجی سائیڈ – دیرپا کنٹرول اور پودے میں ہریالی و شادابی۔

Description

NSTAR 30 SC (Azoxystrobin+Difenoconazole)

این اسٹار 325 فیصد ایس سی ایک جدید اور منفرد فنجی سائیڈ ہے جس میں ایزوکسی ٹوبن + ڈائی فینا کونازول شامل ہیں۔ یہ بیماریوں کے خلاف تین طرح سے اثر انداز ہوتی ہے: بچاؤ، اینٹی اسپورلنٹ اور معالجاتی۔ بہترین سرائیت پذیری کی وجہ سے یہ پودے کے اندر جا کر بیماری کے نظامِ تنفس کو روک دیتی ہے۔ اس کا ڈوئل ایکشن زیادہ مؤثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ ڈزیز ریزسٹنس مینیجمنٹ کے لیے بہترین انتخاب ہے اور ساتھ ہی فوٹوسینتھیسز کو بڑھا کر پودے کو ہرا بھرا اور صحتمند رکھتا ہے۔

  • مؤثر اجزاء: ایزوکسی ٹوبن + ڈائی فینا کونازول

  • تین طریقہ اثر: بچاؤ، اینٹی اسپورلنٹ، معالجاتی

  • بیماریوں کے نظامِ تنفس کو روکتا ہے

  • ڈزیز ریزسٹنس مینیجمنٹ کے لیے بہترین

  • فوٹوسینتھیسز بڑھا کر پودے کو صحتمند رکھتا ہے

سفارشات برائے استعمال:

فصل ہدف بیماریوں مقدار فی 100 لٹر پانی
خربوزہ، تربوز، کریلا، کھیرا پاؤڈری ملڈیو، ڈائونی ملڈیو، انتھراکنوز 200 ملی لٹر
آم / باغات پاؤڈری ملڈیو، انتھراکنوز 100–120 ملی لٹر
ٹماٹر / سبزیات اگیتا، پچھیتا جھلساؤ، پاؤڈری و ڈائونی ملڈیو، انتھراکنوز 200 ملی لٹر
گندم لیف رسٹ 100–120 ملی لٹر
مرچ، پیاز، لہسن ڈائونی، پاؤڈری ملڈیو، پرپل بلاچ، ڈائی بیک، لیف اسپاٹ 200 ملی لٹر
دھان بلاسٹ 200 ملی لٹر

Spectrum (کنٹرول کرتا ہے):

پاؤڈری ملڈیو، ڈائونی ملڈیو، انتھراکنوز، لیف رسٹ، اگیتا و پچھیتا جھلساؤ، پرپل بلاچ، ڈائی بیک، لیف اسپاٹ، بلاسٹ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “NSTAR 30 SC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *