Description
PROFILE 47%روفائل 47 فیصد ڈبلیو پی ایک منفرد فنگس اور بیکٹیریا کش مرکب ہے جس میں کسوگامائیسن + کاپر آکسی کلورائیڈ شامل ہیں۔ یہ بیماریوں پر تین طرح سے اثر کرتا ہے: بچاؤ، حفاظتی اور معالجاتی۔ دھان کے بھبھکے، جراثیمی جھلساؤ اور دیگر فنگس و بیکٹیریل بیماریوں کے مؤثر کنٹرول کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ یہ فصل میں تیزی سے جذب ہوکر بیماری پیدا کرنے والے جراثیم کی نشوونما روکتا ہے اور فصل کو صحت مند بناتا ہے۔ WP Kasugamycin + Copper oxychloride FUNGICIDE
-
مؤثر اجزاء: کسوگامائیسن + کاپر آکسی کلورائیڈ
-
بیماریوں کے خلاف تین طریقہ اثر: بچاؤ، حفاظتی اور معالجاتی
-
فنگس اور بیکٹیریا کش زہروں کا منفرد مرکب
-
دھان کے بھبھکے اور جراثیمی جھلساؤ پر مؤثر کنٹرول
-
کراس اسپیکٹرم کنٹرول – مختلف فصلوں کی بیماریوں پر کارآمد
-
فصل میں تیزی سے جذب ہوکر بیماری کے جراثیم کی افزائش روکتا ہے
سفارشات برائے استعمال:
فصل بیماری/مسئلہ مقدار فی 100 لٹر پانی خربوزہ، تربوز، کریلا، کھیرا ڈاؤنی ملڈیو، انتھراکنوز، بیکٹیریل بیماریاں 250 گرام سِٹس / باغات انتھراکنوز، بیکٹیریل بیماریاں 250 گرام ٹماٹر / سبزیات پچھیتا جھلساؤ، ڈاؤنی ملڈیو، انتھراکنوز، بیکٹیریل بیماریاں 250 گرام گندم لیف رسٹ 250 گرام مرچ، پیاز، لہسن ڈاؤنی، پرپل بلاچ، ڈائی بیک، لیف اسپاٹ 250 گرام Spectrum (کنٹرول کرتا ہے):
ڈاؤنی ملڈیو، انتھراکنوز، پچھیتا جھلساؤ، لیف رسٹ، پرپل بلاچ، ڈائی بیک، لیف اسپاٹ، بیکٹیریل بیماریاں





Reviews
There are no reviews yet.