Description
Prokill 1.9% EC
روکل 9.1 فیصد ای سی ایک جدید اور طاقتور انسیکٹی سائیڈ ہے جس میں ایمامیکٹن بینزوئیٹ 19٪ شامل ہے۔ یہ منفرد طریقہ اثر کے ساتھ سنڈیوں کے اعصابی نظام کو مفلوج بناتا ہے، انہیں کھانے سے روکتا ہے اور جلد ہی ہلاکت واقع کرتا ہے۔ پھل کی تمام سنڈیوں، پتہ لپیٹ سنڈی اور دیگر نقصان دہ کیڑوں پر انتہائی مؤثر ہے۔ یہ آئی پی ایم اور آئی آر ایم پروگرامز کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے اور لمبے عرصے تک فصل کو محفوظ رکھتا ہے۔
-
مؤثر جزو: ایمامیکٹن بینزوئیٹ 19٪
-
منفرد طریقہ اثر – اعصابی نظام کو متاثر کرتا ہے
-
پھل کی تمام سنڈیوں پر مؤثر
-
آئی پی ایم اور آئی آر ایم کے لیے موزوں
-
فصل کو زیادہ دیر تک محفوظ رکھتا ہے
-
کپاس، سبزیات، دھان اور سبزیوں کے لیے بہترین حل
سفارشات برائے استعمال:
| فصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی 100 لٹر پانی |
|---|---|---|
| کپاس | سنڈیان (امریکن، چتکبرری، لشکری) | 200–250 ملی لٹر |
| ٹماٹر، بھنڈی، مرچ و دیگر سبزیات | فروٹ بورر | 200–250 ملی لٹر |
| پھول اور بند گوبی | ڈائمنڈ بیک ماتھ، لشکری سنڈی، امریکن سنڈی | 200–250 ملی لٹر |
| دھان | پتہ لپیٹ سنڈی | 200–250 ملی لٹر |
| دیگر فصلات | سندیاں | 200–250 ملی لٹر |
Spectrum (کنٹرول کرتا ہے):
امریکن سنڈی، چتکبرری سنڈی، لشکری سنڈی، فروٹ بورر، پتہ لپیٹ سنڈی، ڈائمنڈ بیک ماتھ





Reviews
There are no reviews yet.