RECALL 47 EC

RECALL 47 EC HERBICIDE Pendimethalin + Acetochlor HERBICIDE

گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا شاندار کنٹرول – فصل کی بہتر بڑھوتری کے لیے۔

Description

RECALL 47 EC HERBICIDE Pendimethalin + Acetochlor
یکال 47 فیصد ایک طاقتور اور وسیع دائرہ اثر رکھنے والا جڑی بوٹی مار ہے، جس میں دو مؤثر اجزاء پینڈی میتھالین + ایسیٹوکلور شامل ہیں۔ یہ دوا جڑوں اور پتوں کے ذریعے جذب ہوکر جڑی بوٹیوں پر فوری اثر ڈالتی ہے اور اگنے سے پہلے یا اگتے ہی گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو ختم کر دیتی ہے۔ کپاس، مکئی اور دیگر فصلوں کے لیے مؤثر ترین حل ہے

  • مؤثر اجزاء: پینڈی میتھالین + ایسیٹوکلور

  • دو طاقتور زہروں کا منفرد مرکب

  • جڑوں اور پتوں کے ذریعے جذب ہونے کی صلاحیت

  • وسیع دائرہ اثر رکھنے والا فارمولہ

  • اگنے سے پہلے یا اگتے ہی جڑی بوٹیوں کا مکمل خاتمہ

  • کپاس، مکئی اور دیگر فصلوں کے لیے محفوظ اور مؤثر


سفارشات برائے استعمال:

فصل ہدف جڑی بوٹیاں مقدار فی ایکڑ
کپاس سالانہ گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں 1000 ملی لیٹر
مکئی و دیگر فصلیں سالانہ گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں 1000 ملی لیٹر

Spectrum (کنٹرول کرتا ہے):

سالانہ گھاس نما جڑی بوٹیاں، چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “RECALL 47 EC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *