Description
SULPHUR 80 WDG IMPORTED FROM SPAIN
سلفر 80 فیصد ڈبلیو ڈی جی ایک برسوں سے آزمودہ اور منفرد تھری ان ون پراڈکٹ ہے جو بیک وقت فنجیسائیڈ، مائٹیسائیڈ اور پلانٹ نیوٹرینٹ کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ پاؤڈری ملڈیو، سکیب، لیف اسپاٹ اور مائیٹس پر شاندار اثر رکھتا ہے۔ سلفر نہ صرف بیماریوں کے خلاف مؤثر ہے بلکہ پودوں کی نشوونما کے لیے ایک اہم غذائی عنصر بھی ہے۔ اسے سوائل ریکلیمیشن کے لیے پانی
میں فلڈ کیا جا سکتا ہے اور یوریا کے ساتھ ملا کر کھاد کی افادیت میں بھی اضافہ کرتا ہے۔
-
تھری ان ون پراڈکٹ: فنجیسائیڈ + مائٹیسائیڈ + پلانٹ نیوٹرینٹس
-
پاؤڈری ملڈیو، سکیب، لیف اسپاٹ اور مائیٹس پر مؤثر
-
سلفر پودے کی نشوونما کے لیے لازمی غذائی عنصر
-
سوائل ریکلیمیشن کے لیے فلڈ ایریا میں بہترین
-
یوریا کے ساتھ ملا کر کھاد کی افادیت بڑھاتا ہے
سفارشات برائے استعمال:
| فصل | ہدف (بیماری/کیڑا) | مقدار فی 100 لٹر پانی |
|---|---|---|
| خربوزہ، تربوز، کریلا، کھیرا | پاؤڈری ملڈیو، مائیٹس | 200–250 گرام |
| آم / باغات | پاؤڈری ملڈیو | 100–120 گرام |
| مرچ / سبزیات | مائیٹس، پاؤڈری ملڈیو | 200–250 گرام |





Reviews
There are no reviews yet.