TABLET 11 SC

TABLET 11 SC (Cyromazine+Abamectin), LEAFMINOR AND MITICIDE SPECILIST INSECTICIDE
لیف مائنر اور مائیٹس کے خلاف مؤثر ترین نیا اور منفرد مرکب۔

Description

TABLET 11 SC (Cyromazine+Abamectin)
ٹیبلیٹ 11 ایس سی ایک نیا اور منفرد مرکب ہے جو لیف مائنر کے خلاف سب سے مؤثر حل فراہم کرتا ہے۔ اس میں دو طاقتور اجزاء، ایبامیکٹن اور سائرومیزین شامل ہیں جو نہ صرف لیف مائنر بلکہ مائیٹس اور چھوٹی سنڈیوں پر بھی شاندار اثر رکھتے ہیں۔ یہ لمسی، شکمی اور انسیکٹ گروتھ ریگولیٹر کے طور پر کام کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے پتے سرسبز اور صحتمند رہتے ہیں جس سے فصل کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔

  • نیا اور منفرد مرکب، لیف مائنر کے خلاف مؤثر ترین۔

  • دو طاقتور اجزاء (ایبامیکٹن + سائرومیزین) کا بہترین امتزاج۔

  • لیف مائنر، مائیٹس اور چھوٹی سنڈیوں پر شاندار اثر۔

  • آئی پی ایم اور آئی آر ایم سے مطابقت۔

  • پتوں کو سرسبز اور صحتمند رکھ کر پیداوار میں اضافہ۔

سفارشات برائے استعمال:

فصل نقصان دہ کیڑا مقدار فی 100 لٹر پانی
ٹماٹر، آلو، مرچ لیف مائنر، مائیٹس، چھوٹی سنڈیاں 250–400 ملی لٹر
خربوزہ، کریلہ و دیگر سبزیات لیف مائنر، مائیٹس، چھوٹی سنڈیاں 250–400 ملی لٹر
سٹرس لیف مائنر، مائیٹس 250–400 ملی لٹر

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “TABLET 11 SC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *