WINSTA 30% WP

WINSTA 30% WP –
دھان کے لئے پری و پوسٹ ایمرجنس ہربیسائیڈ – چوڑے پتے اور گھاس نما جڑی بوٹیوں پر مؤثر۔

Description

Winsta 30% WP
ونسٹا 30% ڈبلیو پی ایک امپورٹیڈ اور منفرد فارمولیشن ہے جو دھان کی جڑی بوٹیوں کے لئے بہترین پری اور پوسٹ ایمرجنس ہربیسائیڈ ہے۔ اس میں دو طاقتور فعال اجزاء (بینسلفیوران میتھائل + بسپائربیک سوڈیم) شامل ہیں جو پتے اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر جڑی بوٹیوں کو مکمل کنٹرول فراہم کرتے ہیں۔ اس کا ڈوئل ایکٹو فارمولہ دھان کی فصل کو محفوظ رکھتے ہوئے دیرپا اور مضبوط کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

  • مؤثر اجزاء: بینسلفیوران میتھائل + بسپائربیک سوڈیم

  • طریقہ اثر: سرائیت پذیر، پتوں اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر جڑی بوٹیوں کا خاتمہ، ALS Inhibitor

  • نمایاں خصوصیات:

    • دو جڑی بوٹی مار زہروں کا طاقتور مرکب

    • دھان کی تمام اقسام کی جڑی بوٹیوں کا ایک ساتھ خاتمہ

    • ڈوئل ایکٹو فارمولہ – دونوں طرف سے مضبوط کنٹرول

    • دھان کی فصل کے لئے محفوظ، لچکدار اور دیرپا حل

  • Spectrum (کن جڑی بوٹیوں پر اثر):

    • سالانہ گھاس نما جڑی بوٹیاں

    • چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں

  • سفارشات برائے استعمال:

    فصل کنٹرول ہونے والی جڑی بوٹیاں مقدار
    دھان سالانہ گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں 60 گرام فی 100 لٹر پانی

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “WINSTA 30% WP”

Your email address will not be published. Required fields are marked *