Description
Sega Plus 50% WDG
سیگا پلس 50 فیصد ڈبلیو–ڈی ایک منفرد اور طاقتور انسیکٹی سائیڈ ہے جس میں نائٹن پائیرام 50% شامل ہے۔ یہ سبز تیلا، کالا تیلا، مینگو اور رائس ہاپر کے خلاف فوری اور مؤثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ اپنی چار مختلف طریقہ اثر (لمسی، شکمی، سرائیت پذیر اور آرپار جذب) کی بدولت کیڑوں کو فوری طور پر ختم کرتا ہے اور فصل کو سرسبز و صحتمند رکھتا ہے۔
-
مؤثر اجزاء: نائٹن پائیرام 50%
-
چار طریقہ اثر: لمسی، شکمی، سرائیت پذیر اور آرپار جذب
-
سبز تیلا، کالا تیلا اور ہاپرز پر فوری کنٹرول
-
فصل کے لئے محفوظ
-
پیداوار اور کوالٹی میں اضافہ کرتا ہے
سفارشات برائے استعمال:
| فصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی 100 لٹر پانی |
|---|---|---|
| کپاس | سبز تیلا، کالا تیلا | 50 گرام |
| سبزیات | سبز تیلا، کالا تیلا | 50 گرام |
| آم، باغات | ہاپرز | 50 گرام |
| گندم / دیگر فصلیں | سبز تیلا، کالا تیلا | 50 گرام |
| دھان | ہاپرز (سفید پشتی / براؤن تیلا) | 50 گرام |





Reviews
There are no reviews yet.