SUDAO 11.5% SC (Emamectin Benzoate + Chlorantraniliprole)

100.00

SADAO 11.6% SC – ڈبل ایکشن فارمولہ – پتہ لپیٹ سنڈی اور فروٹ بوررز کے خلاف طاقتور اور دیرپا حل۔۔

Description

سڈاؤ 11.6 ایس سی ایک جدید ڈبل ایکشن انسیکٹی سائیڈ ہے جو پتہ لپیٹ سنڈی اور فروٹ بوررز سمیت کئی نقصان دہ کیڑوں کے خلاف شاندار کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ اس میں ایمامیکٹن بینزوئیٹ + کلورانٹرانلیپرویل کا منفرد امتزاج موجود ہے جو اعصابی نظام پر اثر انداز ہو کر کیڑوں کو کھانے اور حرکت کرنے سے روکتا ہے۔ یہ فصل کو لمبے عرصے تک (15–25 دن) محفوظ رکھتا ہے اور دوست کیڑوں کے لیے نسبتاً محفوظ و ماحول دوست حل ہے۔

  • ڈبل ایکٹو فارمولہ: Emamectin Benzoate + Chlorantraniliprole

  • کھانے اور لگنے دونوں طریقوں سے سنڈیوں پر مؤثر

  • 30–60 منٹ میں سنڈی کا کھانا بند کر دیتا ہے

  • لمبے عرصے تک اثر: 15–25 دن تک فصل کو محفوظ رکھتا ہے

  • ماحول دوست اور دوست کیڑوں کے لیے محفوظ

  • مختلف فصلات میں وسیع اثر کے ساتھ آزمودہ حل

سفارشات برائے استعمال:

فصل نقصان دہ کیڑے مقدار فی 100 لٹر پانی
کپاس سنڈیان (امریکن، چتکبرری، لشکری) 60–100 ملی لٹر
ٹماٹر، بھنڈی، مرچ و دیگر سبزیات فروٹ بورر 60–100 ملی لٹر
پھول اور بند گوبی ڈائمنڈ بیک ماتھ، لشکری سنڈی، امریکن سنڈی 60–100 ملی لٹر
دھان پتہ لپیٹ سنڈی 60–100 ملی لٹر
دیگر فصلات سندیاں 60–100 ملی لٹر

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SUDAO 11.5% SC (Emamectin Benzoate + Chlorantraniliprole)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *